Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سندھ حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی موہنجو دڑو ٹرین سفاری کراچی سے روانہ

0

سندھ حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی موہنجو دڑو ٹرین سفاری کراچی سے روانہ

تفصیلات کے مطابق کراچی/ موہنجو دڑو ٹرین سفاری، سندھ حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے خصوصی موہنجو دڑو ٹرین سفاری کراچی سے روانہ،۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے موہنجودڑو ٹرین کا افتتاح کیا۔

سیکریٹری ثقافت و سیاحت خیر محمد کلوڑ، ایم ڈی سیاحت فیاض شاہ ہمراہ موجود۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے ٹرین کا جائزہ لیا اور موجود سیاحوں شرکاء سے ملاقات کی۔

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ شرکاء کے ہمراہ ٹرین میں روانہ۔ ٹرین میں 100 سے زائد سیاح فیملیز ٹوئرآپریٹرز شامل ہیں۔ ٹرین سیہون سے ہوتی ہوئی آج لاڑکانہ پہنچے گی۔

Comments
Loading...