Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے ذیشان شفیق صدیقی کا اہم بیان

ایس ایس پی ضلع سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا سالِ نو پر عوام کے نام اہم پیغام ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان۔

0

نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے ذیشان شفیق صدیقی کا اہم بیان

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے اپنے حالیہ ویڈیو بیان میں کہا کہ ایس ایس پی ضلع سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کا سالِ نو پر عوام کے نام اہم پیغام ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان۔ عوام سے گزارش ہے کہ ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

ہر سال سننے میں آتا ہے کہ کوئی نا کوئی ہوائی فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہوگیا ہے۔ نئے سال کے موقع پر لوگ اپنے گھروں کی چھت اور سڑکوں پر نیا سال مناتے ہیں۔ لیکن یہ ہوائی فائرنگ کی گولی جب زمین کی طرف آتی ہے تو نقصان کرتی ہے۔ بہت سی گاڑیوں اور گھروں پر لگے سولر پینل کو بھی اس نے کافی زیادہ نقصان ہوا ہے۔

Comments
Loading...