Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا پمز ہسپتال میں 200 بستروں پر مشتمل نیو ایمرجنسی کا دورہ۔

پاکستان : وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا پمز ہسپتال میں 200 بستروں پر مشتمل نیو ایمرجنسی کا دورہ۔ وفاقی وزیر نے نیو ایمرجنسی میں جاری تیاریوں، مکمل کیے گئے کام، دستیاب طبی سہولیات اور آپریشنل انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر…

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔

کراچی : ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل طاحہ سلیم کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر کاروائی جاری ہے۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ انہوں نے دوکانداروں سے بھی بات کی۔ …

میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

کراچی : میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہر کی اندرونی گلیوں کی بحالی اور بہتری کے کاموں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی نے…

شادمان ٹاون میں جماعت اسلامی کی جانب سے پانی کی نئی لائین ڈالنے کے کام کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا

کراچی : ترقیاتی کاموں کا آغاز ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کافی عرصہ سے جاری ہے۔ شادمان ٹاون میں بھی گٹرلائین کے کاموں کے بعد جماعت اسلامی کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر اور پانی کی نئی لائین کے حوالے سے کام جاری ہیں۔ شادمان نمبر 1 سے کامران میڈیکل تک کی…

میئر کراچی کی زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سٹی وارڈنز تعینات کرنے کی…

کراچی : میئر کراچی کی زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سٹی وارڈنز تعینات کرنے کی ہدایت۔ سوشل میڈیا پر جاری کاموں کے دوروں کے دوران عوامی رہنمائی کے مطالبے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر سٹی وارڈن صائم عمران کو زیرِ…