Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا پمز ہسپتال میں 200 بستروں پر مشتمل نیو ایمرجنسی کا دورہ۔

0

پاکستان : وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا پمز ہسپتال میں 200 بستروں پر مشتمل نیو ایمرجنسی کا دورہ۔ وفاقی وزیر نے نیو ایمرجنسی میں جاری تیاریوں، مکمل کیے گئے کام، دستیاب طبی سہولیات اور آپریشنل انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور انتظامیہ نے آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے ہدایت کی کہ نیو ایمرجنسی کو 24 گھنٹوں کے اندر آپریشنل کرنے کے تمام انتظامات مکمل کیے جائیں۔

Comments
Loading...