Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

مووِن پک ہوٹل کراچی میں گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول کا اختتام تھائی ویک اینڈ کے ساتھ

کراچی، 28 اگست 2026: مووِن پک ہوٹل کراچی میں جاری گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، جہاں 28 سے 30 اگست تک خصوصی تھائی ویک اینڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مہمانوں کو تھائی لینڈ کے منفرد ذائقوں، خوشبوؤں…

ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے تعاون سے گورمنٹ اسکول کے پاس والی گلیوں میں پیور بلاک…

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈز سے بفرزون، این بلاک اور شادمان ٹاون کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ اس حوالے سے شادمان ٹاون میں موجود سخی حسن سے ناگن تک کی سروس سڑک بھی ایم کیو ایم…

کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔

کراچی : کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔ عوامی مطالبات پر ترقیاتی کاموں کا سلسلہ نہ صرف صدر، گلشن، لیاقت آباد اور دیگر اضلاع میں بلکہ ملیر کے مختلف علاقوں میں بھی جاری ہے۔ مراد میمن گوٹھ روڈ…

نیوکراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوکراچی ٹاؤن کے چیئرمین نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقے میں روڈ کارپیٹنگ کے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور رفتار کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ چیئرمین نے کہا…

میئر کراچی کا ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی مخدوش حالت کا نوٹس۔

کراچی : میئر کراچی کا ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی مخدوش حالت کا نوٹس۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی حالت کا نوٹس لیے جانے کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا۔…