مونیسپل کمیشنر نیو کراچی ٹاؤن عبدالجبار مہر سیکٹر الیون ائی میں تعمیر ہونے والی سڑک کا معائنہ کر رہے…
کراچی: نیو کراچی ٹاؤن میں عوامی سہولیات کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اسی سلسلے میں میونسپل کمشنر عبدالجبار مہر نے سیکٹر 11-آئی، سیلم سینٹر میں تعمیر ہونے والی سڑک کی کارپیٹنگ کے جاری کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔
اس!-->!-->!-->…