Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے چیئرمین سینیٹر عامر چشتی کا ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکنے کے…

ڈسپوزایبل سرنجز کے دوبارہ استعمال پر پابندی کے قانون (سندھ ریگولیشن اینڈ کنٹرول آف ڈسپوزایبل سرنجز ایکٹ 2010) پر سختی سے عمل درآمد کر کے ہی مہلک بیماریوں کا سدِباب ممکن ہے۔ نسرین جلیل

میں ابوظہبی میں ایک معمولی سرجری اور کچھ طبی ٹیسٹوں کے لیے ہوں اور میں پاکستان واپس آؤں گا۔ ناصر…

تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ نے اپنے حالیہ ویڈیو بیان میں کہا کہ میں بالکل ٹھیک ہوں، الحمدللہ۔۔ انہوں نے کہا کہ میں ابوظہبی میں ایک معمولی سرجری اور کچھ طبی ٹیسٹوں کے لیے ہوں اور میں اگلے چند دنوں میں پاکستان واپس آؤں گا۔ انشاء اللہ۔…

شادمان ٹاون میں ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈز سے سڑک کی تعمیر کا کام شروع کردیا…

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی کوششوں اور ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈ سے روڈ کی تعمیر کا اغاز ہو چکا ہے۔ یہ سڑک بیزات لکھنوئی مسجد سے لے کر امام بارگاہ زین العابدین ماریہ بلاک ون تک بنے گا۔ اس روڈ کی تعمیر کے موقع پر بلدیاتی انچارج…

چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی زیرِ صدارت ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک…

کراچی : منتخب بلدیاتی قیادت سرکاری اسکولوں کا معیار بہتر بنانے کے لیے سرگرم عمل۔ چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی زیرِ صدارت ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں, سابقہ ٹاؤن ناظم فاروق…

پانی کے دیرینہ مسئلے کے حوالے سے ایم پی اے جمال احمد کی علاقہ مکینوں سے ملاقات

کراچی : یو سی 15-اے نارتھ کراچی کے سیکٹر 11-سی/2 اور 11-سی/3 میں پانی کے دیرینہ مسئلے کے حوالے سے حق پرست ایم پی اے و سی او سی ممبر جمال احمد نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عوام نے پانی کی فراہمی سے متعلق اپنے مسائل سے آگاہ…