Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alert

سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ میرٹ کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر ایم آر ایم وفد کی قائدِ حزبِ اختلاف…

پیپلز پارٹی نے سندھ میں پبلک سروس کمیشن کو وڈیروں کی اوطاق سمجھ رکھا ہے، کرپٹ افسران اور بااثر افراد کے بچوں کو اہل امیدواروں پر فوقیت سی جارہی ہے، قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی

سیف الدین ایڈوکیٹ اور چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کا امام بارگاہوں کا دورہ، محرم الحرام کے انتظامات…

کراچی: قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کے ہمراہ گلبرگ ٹاؤن میں واقع مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج، میونسپل کمشنر خالد حسین…