کراچی ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی، چیئرمین گلبرگ ٹاؤن کی جانب سے چیکس تقسیم Webdesk May 26, 2025 0 ' اس ڈیڑھ سال کے قلیل عرصےمیں جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں نے 11 کڑور 50 لاکھ سے زائد کی رقم ادا کی ہے۔ نصرت اللہ
کراچی عوام کو فوری اور سستی تفریح کی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔چیئرمین محمد یوسف Webdesk May 26, 2025 0 چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کایونین کمیٹی نمبر 12 کے پارکوں کا دورہ۔
کراچی ٹاون چئیرمین عاطف علی خان اور واٹر کارپوریشن کا شکریہ ، سیکٹر 10 کے پانی کا بڑا مسلہ حل کرنے کے لئے… Webdesk May 16, 2025 0 سیکٹر 10 کی عوام نے پانی کے مسلہ کے حوالے سے ٹاون چئیرمین عاطف علی خان سے ملاقات کی۔
صحت و تعلیم علمی و ادبی تقریب کا افتتاح جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ و چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے… Webdesk May 15, 2025 0 عثمان پبلک اسکولنگ سسٹم علم، تربیت اور کردار سازی کا بہترین امتزاج فراہم کر رہا ہے۔چیئرمین محمد یوسف
کراچی ا دارے ایسے محنتی اور مخلص افراد پر فخر کرتا ہے۔ نصرت اللہ Webdesk May 15, 2025 0 اشفاق انور کو 25 سالہ خدمات پر اعزاز سے نوازا گیا
پولیس کراچی ہیومن رائٹس کے وفد کی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس آمد۔ Webdesk May 14, 2025 0 کراچی ہیومن رائٹس کے وفد کی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس آمد۔ کراچی : کراچی ہیومن رائٹس کے وفد کی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس آمد۔ ہیومن رائٹس کراچی کے وفد میں صدر رخسانہ عقیل اور جنرل سیکرٹری / تاجر رہنما جاوید صدیقی کی قیادت میں ڈی آئی جی ساؤتھ سید!-->!-->!-->…
پولیس تھانہ منگھوپیر کے علاقے گلشن توحید اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن Webdesk May 14, 2025 0 کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لئے کیا جارہا ہے۔
پولیس جرائم کے تجزیاتی جائزے اور خصوصاً منشیات کے خلاف مؤثر اقدامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس Webdesk May 14, 2025 0 ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرِ صدارت اجلاس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ہیڈ محررز اور چوکی انچارجز نے شرکت کی۔
کراچی بہاری برادری کی جانب سے پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کو تاریخی فتح پر مبارکباد Webdesk May 12, 2025 0 یہ اجلاس قومی یکجہتی، افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور قومی سلامتی کے لیے بہاری برادری کے غیر متزلزل عزم کی روشن مثال تھا۔
پولیس تھانہ سرجانی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی ڈکیت گینگ کو مقابلے کے بعد گرفتار… Webdesk May 12, 2025 0 پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں کارروائی کی، جس پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی۔