بلدیہ عظمیٰ نے نارتھ ناظم آباد کو بدلنے کی ٹھان لی
کراچی : بلدیہ عظمیٰ نے نارتھ ناظم آباد کو بدلنے کی ٹھان لی!۔ ضلع سینٹرل کے نارتھ ناظم آباد کے رہائشیوں کے لیے ایک زبردست خبر۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عوامی مطالبات کو عملی جامہ پہناتے ہوئے بلدیہ عظمیٰ بلاک ایف میں سڑکوں کی بحالی کا کام پوری رفتار سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ترقی اب نعروں میں نہیں، سڑکوں پر نظر آ رہی ہے!۔