Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ہم ہی مل کر یوسی 04 کو ماڈل یوسی بنائیں گے۔ کونسلر حافظ شیراز احمد

0

ہم ہی مل کر یوسی 04 کو ماڈل یوسی بنائیں گے۔ کونسلر حافظ شیراز احمد

تفصیلات کے مطابق نیو کراچی ٹاون یوسی 04 میں صفائی ستھرائی کے کام بہت تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ مختلف مقام پر جھاڑو لگوانا ہو یا پھر ٹیکٹر بلیڈ کی مدد دے سڑک کو سیدھا کرنا ہے یا پر جمع مٹی کا اٹھانا ہو۔ سب کام تیزی کے ساتھ کئے جارہے ہیں۔ سیکٹر 5ڈی کے بعد اب سیکٹر 5 ایم میں کاموں کو بھی تیز کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے یوتھ کونسلر حافظ شیراز احمد نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ تیز تر گامزن منرلِ مادُور نیست۔ ہم جدوجہد کرینگے اور اسی طرح آگے بڑھیں گے۔ خواہ اسکول ہو یا میدان، سڑکیں ہو یا چوک، گلیاں ہو یا شاہراہ
خدمت کو اسی طرح جاری رکھیں گے۔ کیونکہ ہم ہی مل کر یوسی 04 کو ماڈل یوسی بنائیں گے۔

Comments
Loading...