Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان، محمد دانیال صدیقی کی ہدایت پر سیوریج کا کام تیزی کے ساتھ جاری

کام کے دوران بلدیاتی کمیٹی کے انچارج راشد خان بھی موجود تھے۔

0

ایم کیو ایم پاکستان، محمد دانیال صدیقی کی ہدایت پر سیوریج کا کام تیزی کے ساتھ جاری

کراچی : حلقہ پی ایس 104 میں امبالا بیکری کے پاس موجود گلی نمبر 68,69 میں سیوریج کا ایک بڑا مسلہ موجود تھا۔ جس کے حوالے سے عوام نے رابطہ کیا اور اس مسلہ کو حل کرانے کے لئے درخواست کی۔

پی ایس 104 محمد دانیال صدیقی کی ہدایت پر یوسی ون بی، کے بلدیاتی کمیٹی کے انچارج راشد خان نے وارڈ 4 امبالا بیکری کے پاس 68,69 والی گلی میں سیوریج کا کام کو شروع کرادیا۔ کام کے دوران انہوں نے اس کا دوراہ بھی کیا۔ جس پر عوام نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Comments
Loading...