Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایکسی این عابد شیخ کی ہدایت، لیاقت آباد نمبر 5 پر گٹر کی صفائی مکمل

علاقہ میں گٹر کی صفائی نا ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔

0

ایکسی این عابد شیخ کی ہدایت، لیاقت آباد نمبر 5 پر گٹر کی صفائی مکمل

کراچی : لیاقت آباد نمبر 5 میں علاقہ مکین گٹر لائین کی خرابی کی وجہ سے کافی پریشان تھے۔ انہوں نے اس مسلہ کی شکایت ایکسی اینجناب عابد شیخ صاحب کو کی۔ عابد شیخ صاحب نے علاقہ مکین کی شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اپنی ٹیم کو ہدایت جاری کی کہ اس مسلہ کو فوری طعر پر حل کیا جائے۔

ٹیم نے علاقہ میں موجود گٹر لائین کو چیک کرنے کے بعد مشینری کی مدد سے گٹر لائین کا صاف کردیا۔ جس پر علاقہ مکین نے عابد شیخ کے ساتھ ساتھ ان کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Comments
Loading...