کیا حیرت انگیز لوگ ہیں، کیا پکوان! یہ بہت خوبصورت تھا ہم رو پڑے۔ ہانیہ عامر
ہانیہ عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو فلموں کے ساتھ ساتھ اردو ٹیلی ویژن میں بھی نظر آتی ہیں۔
کیا حیرت انگیز لوگ ہیں، کیا پکوان! یہ بہت خوبصورت تھا ہم رو پڑے۔ ہانیہ عامر
تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو فلموں کے ساتھ ساتھ اردو ٹیلی ویژن میں بھی نظر آتی ہیں۔ اس نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز کامیڈی فلم جانان سے کیا جس کے لیے انھیں لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزدگی ملی۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیو شئیر کیں۔ جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو اور تصاویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’یہ آریش مین آرگینک ریزورٹ ہے۔ ہم یہاں خپلو جاتے ہوئے رک گئے۔ کیا حیرت انگیز لوگ ہیں. کیا پکوان! یہ بہت خوبصورت تھا ہم رو پڑے‘‘۔