ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے تحت مختلف سڑکوں پر یو ٹرنز کے جیومیٹرکل ڈیزائن کو بہتر بنانے کا کام جاری
ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے تحت مختلف سڑکوں پر یو ٹرنز کے جیومیٹرکل ڈیزائن کو بہتر بنانے کا کام جاری
کراچی : شہرِ قائد کراچی کی مختلف سڑکوں پر یو ٹرنز کے جیومیٹرکل ڈیزائن کو بہتر بنانے اور مختلف سڑکوں پر موجود مختصر اوپننگز کو محفوظ یو ٹرنز میں تبدیل کرنے کے لیے ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے انجینئرز اور پلانرز نے متعدد مقامات جس میں ڈالمیا روڈ، راشد منہاس روڈ، پروفیسر غفور احمد اور جوہر چورنگی روڈ کا دورہ کیا۔
ٹریفک پولیس کے اسٹاف نے موقع پر درپیش مسائل اور مشکلات کے حوالے سے انہیں بریفنگ دی۔