Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہیدِ ملت ایکسپریس وے پر کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے

0

کراچی : شہیدِ ملت روڈ اور اس کے اطراف کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری!۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شہیدِ ملت ایکسپریس وے پر کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، اور بہت جلد کراچی والے اس کی بہتر اور جدید سہولیات سے مستفید ہوں گے۔

یہ منصوبہ ٹریفک کے بوجھ میں نمایاں کمی اور شہریوں کی روزمرہ آمد و رفت میں آسانی پیدا کرے گا۔

Comments
Loading...