Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

آپ لوگ ایک ڈانس ویڈیو چاہتے تھی؟ یہ ہے۔ فریال محمود

فریال محمود ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔

0

آپ لوگ ایک ڈانس ویڈیو چاہتے تھی؟ یہ ہے۔ فریال محمود

تفصیلات کے مطابق فریال محمود ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے جیو انٹرٹینمنٹ کی بابا جانی میں مہوش کا کردار ادا کیا ہے۔ ان کی والدہ پاکستانی گلوکارہ روحانی بانو ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ڈانس ویڈیو شئیر کی۔

انہوں نے اپنی اور خوبصورت تصاویر شئیر کیں۔ جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’عبداللہ حارث کی فلموں میں جتنے چہرے نظر آتے ہیں!‘‘۔

انہوں نے کڑی محنت کے بعد اس مقام کو حاصل کیا ہے۔ ان کے چاہنے والے ان کو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں اور ان کی شئیر کی ہوئی پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

Comments
Loading...