محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس کی جانب سے منعقدہ یوتھ گالا فیسٹیول
ماجد علی صابری اور ہمنوا رات دیر تک قوالی کی محفل سجائیں گے۔
محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس کی جانب سے منعقدہ یوتھ گالا فیسٹیول
کراچی : محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرس کی جانب سے منعقدہ یوتھ گالا فیسٹیول کا دوسرا دن۔ نوجواتوں کی لیڈرشپ کی صلاحیتوں میں فروغ کے لیے یوتھ لیڈرشپ ورکشاپ, آنلائن کاروبار کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ای کامرس شروع کرنے کا سیشن اور عکس بندی کے شوقینوں کے لبے فوٹوگرافی کے ورکشاپ کا انعقاد, نوجوانوں کا رش پینٹنگ اور کیلیگرافی کی نمائش میں لوگوں دلچسپی فوسبال, شطرنج, بیڈمنٹن, ٹیبل ٹینس اور سنوکرز کے مقابلے جاری, خواتین کا ثقافتی کپڑوں کے اسٹالز پر رش۔
شام دیر سے علی گل ملاح “بھلے” اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ ماجد علی صابری اور ہمنوا رات دیر تک قوالی کی محفل سجائیں گے۔