Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وہ روڈیز جس کے لیے آپ نے اتنا پیار دیکھایا وہ ولا میں داخل ہو گیا ہے۔ یوگیش راوت

یوگیش راوت کو اس سے پہلے روڈیز سیزن ڈبل ایکس میں بھی دیکھا گیا تھا۔

0

تفصیلات کے مطابق روڈیز سیزن ڈبل ایکس سے شہرت حاصل کرنے والے یوگیش راوت کی اسپلٹ ویلا سیزن 16 میں انٹری۔ ان کی انٹری سے گلو بھی پریشان ہو گئے تھے۔ کیونکہ وہ اچھی طرح ان کو جانتے ہیں۔ یوگیس راوت ایک اچھے اور مضبوط کھلاڑی ہیں۔ جو گلو اور دوسرے لوگوں کو ٹکر دے سکتے ہیں۔

Comments
Loading...