Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کورنگی ٹاؤن آفس آمد

مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کورنگی ٹاؤن آفس آمد

0

مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کورنگی ٹاؤن آفس آمد

کراچی : بیریسٹر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کورنگی ٹاؤن کے چئیرمین نعیم شیخ کے آفس میں آمد اور اس موقع پر تمام لوگوں سے ملاقات کی۔ وہاں موجود لوگوں کا کہنا تھا کہ ہم بہت شکر گزار ہیں کہ مرتضی وہاب صاحب نے ہمارے تمام مسائل سنیں اور ان کو ہر ممکن مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر ٹرانزیشن افیسر عزیز الرحمن تینوں صاحب تمام یوسی چیئرمین مرتضی میمن,احمد رضا, قاری اسرار , وائس چیئرمین عبدلاسلام امجدی , کورنگی ٹاؤن کونسلر نازیہ ناز ٹی ایم سی کونسلر ناہید طاہر صاحبہ اور سینیئر جیالے ظفر سونی بھائی اور عدنان گیلانی بھائی سندھ کونسل اسد مجاہد پولیٹیکل سیکرٹری وقار لودھی چیئرمین کوارڈینیٹر وقاس بھی موجود تھے۔

Comments
Loading...