نارتھ کراچی یوسی 2, میں گٹر لائین کے بعد رنگ اور ڈکھن رکھنے کا کام شروع کردیا گیا
جماعت اسلامی کے منتخب امیدوار عوام کی خدمت کے لئے ہمیشہ تیار۔
نارتھ کراچی یوسی 2, میں گٹر لائین کے بعد رنگ اور ڈکھن رکھنے کا کام شروع کردیا گیا
تفصیلات کے مطابق گلشن سعید یوسی 2، نارتھ کراچی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا گیا۔ اس میں مختلف مقام پر سیوریج کی لائین اور اس کے بعد رنگ اور ڈکھن رکھے جارے ہیں۔ اس پر علاقہ مکین نے جماعت اسلامی کے منتخب امیدواران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
نارتھ کراچی یوسی 2 میں کافی عرصہ بعد اس طرح کے ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔ جس کی وجہ سے جماعت اسلامی کی مقبولیت میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وائس چئیرمین یوسی 2، نارتھ کراچی فیضان قریشی اور چئیرمین احمر خان عوام کے مسائل کو سنتے ہیں اور ان کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے نظر آرے ہیں۔