Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان عوامی خدمت میں سب سے آگے

طارق لیبارٹری تھلے سےشکیل پان اور اپوا عائشہ اسکول تک پوری لائن کی صفائی کا عمل مکمل کرلیا گیا

0

ایم کیو ایم پاکستان عوامی خدمت میں سب سے آگے

کراچی : لیاقت آباد ٹاؤن یوسی42 بی میں علاقہ مکین کو سیوریج کی لائین کی صفائی کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ اس حوالے سے وہاں رہنے والوں نے ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ کیا اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

لیاقت آباد ٹاؤن یوسی42 بی، لیاقت آباد نمبر1، طارق لیبارٹری تھلے سے شکیل پان اور اپوا عائشہ اسکول تک پوری لائن کو سیوریج کی گاڑیوں کی مددسے کیلئر کوادیا گیا ہے۔ سیوریج کی لائین کی صفائی کے دوران یوسی آرگنائزر ہمایوں صاحب موجود تھے۔

جس پر علاقہ مکین نے ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

Comments
Loading...