Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا, پی ٹی سی ایل کی سبمیرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے

پاکستان بھر سے صارفین نے انٹرنیٹ بند ہونے کی شکایت اپنے اپنے ڈیلرز کو کرنا شروع کردی۔

0

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا, پی ٹی سی ایل کی سبمیرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر سے انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا۔ صارفین نے اس کی شکایت اپنے اپنے انٹرنیٹ ڈیلیرز کو کرنا شروع کردی۔ جس کے بعد نیجی ٹی وی نے اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کا مسلہ سامنے آیا ہے۔ پی ٹی ایل کی سبمیرین کیبل میں کرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بہت سے انٹرنیٹ سروس والوں نے بتایا کہ انٹرنیٹ دوبارہ بحال ہونا شروع ہوگیا ہے۔ انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Comments
Loading...