Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرکے 02 موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کیا۔

0

پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

کراچی : ایسٹ، تھانہ پی آئی بی پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرکے 02 موٹر سائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری کے ایم ایکس-2891 برآمد ہوئی۔

موٹر سائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 281/2024 بجرم دفعہ 381اے ت پ تھانہ الفلاح میں درج ہے۔ گرفتار ملزمان کو ضابطے کے تحت گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے اے وی ایل سی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ گرفتار ملزمان میں طاہر ولد طارق اور منیب ولد شکیل شامل ہیں۔

Comments
Loading...