Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بھارت میں موٹر سائیکل کی سالگرہ پر کیک کانٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایک آدمی کی اپنی موٹر سائیکل کی سالگرہ منانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تازہ ترین سنسنی بن گئی ہے

0

بھارت میں موٹر سائیکل کی سالگرہ پر کیک کانٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں عجیب عجیب سی روایت دیکھنے میں آتی ہے۔ جیسے کبھی کتے کے ساتھ کسی کی شادی، کبھی درخت کے ساتھ کسی کی شادی۔ لیکن ابھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہوتی نظر آرہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک موٹر سائیکل کے اگلے ویل میں چاکو لگا کر کیک کاٹا جارہا ہے۔ بھارت میں ایک صاحب نے اپنی موٹر سائیکل کی سالگرہ منائی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

کیا آپ نے کبھی بائیک والے کو کیک کاٹتے دیکھا ہے؟ ٹھیک ہے، ایک آدمی کی اپنی موٹر سائیکل کی سالگرہ منانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تازہ ترین سنسنی بن گئی ہے اور ہم اس سے زیادہ اتفاق نہیں کر سکتے!

Comments
Loading...