سر یہ کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے بات کرنے کا پلیز آپ تمیز سے بات کریں مجھ سے ۔۔۔
ایم ٹی وی روڈیز ڈبل کراس میں ایک کے بعد ایک کارنامنے
سر یہ کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے بات کرنے کا پلیز آپ تمیز سے بات کریں مجھ سے ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق ایم ٹی وی روڈیرز میں ایک کے بعد ایک کارنامنے ہورہے ہیں۔ اس دفعہ کا سیزن جس کا ٹیگ لائین ڈبل کراس ہے ایک دم فٹ ہے اور کھیلنے والے تو کھیلنے والے اس سیزن کے لیڈرز بھی ایک دوسرے کو ڈبل کراس کرتے نظر آرہے ہیں۔
حال ہی میں یوٹیوب پر نشر ہوئی قسط میں نشی تیواری کو ووٹ آوٹ کردیا گیا۔ حالہ کہ 4 ووٹ آجانے پر ان کے ساتھ کلین پی بھی شو سے باہر جانے والی تھی لیکن ان کو گینگ لیڈر نے بچا لیا اور وہ کھیل میں واپس آگئیں۔ جس کے بعد پرنس نیرولا اور نیشی تیواری کے بیچ کچھ بھیس شروع ہوگئی اور انہوں نے پرنس نیرولا کو بات کرتے ہوئے ٹوک کرکہا کہ سر یہ کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے بات کرنے کا پلیز آپ تمیز سے بات کریں مجھ سے ۔۔۔