چئیرمین فرحان سہیل کا کوآرڈینیٹر شعیب اور مشائق کے ساتھ شادمان ٹاون میں موجود منی زوو کا دورہ
منی زوو کے دروازے پر لائیٹ بھی لگائی گئی۔
چئیرمین فرحان سہیل کا کوآرڈینیٹر شعیب اور مشائق کے ساتھ شادمان ٹاون میں موجود منی زوو کا دورہ
تفصیلات کے مطابق شادمان ٹاون میں موجود منی زوو کے دروازے پر لائیٹ لگانے کے حوالے سے منی زوو کے مالک شعیب صاحب نے درخواست کی تھی۔ اس حوالے سے چئیرمین فرحان سہیل کا کوآرڈینیٹر شعیب اور مشائق کے ساتھ شادمان ٹاون میں موجود منی زوو کا دورہ۔
فرحان سہیل نے منی زوو میں موجود پرندے اور جانور دیکھیں۔ انہوں نے شعیب صاحب کی اس محنت کی تعریف کی۔ وہاں موجود جانوروں میں ایک چھوٹی نسل کا بیل، لونگ ٹیل دمبے، بکری اور جرمنی سے آیا ہوا ایک چھوٹے قد کا بکرا موجود ہے۔ وہاں موجود پرندوں میں اعلی نسل کے کبوتر، بتخ، پہاڑی طوطا اور بیلے رنگ کا اعلی نسل کا طوطہ موجود ہے۔
فرحان سہیل نے منی زوو کے دروازے پر لائیٹ لگوائی اور شادمان ٹاون میں موجود منی زوو پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔