Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی میں نئے آنے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ علی مرتضیٰ صاحب کو پھولوں کا گلدستہ دیا گیا

اس موقع پر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور پی ڈی ایف کے رہنما ڈاکٹر بشیر صدیقی بھی موجود تھے۔

0

سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی میں نئے آنے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ علی مرتضیٰ صاحب کو پھولوں کا گلدستہ دیا گیا

کراچی : سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی کووڈ-19 کمیٹی ممبران نے سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی میں نئے آنے والے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ علی مرتضیٰ صاحب کو پھولوں کا گلدستہ دیا اور مبارکباد دیں۔

سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی میں نئے آنیوالے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید علی مرتضیٰ صاحب کو جوائن کرنے پر نظام الدین جدون اور وسیم ملک، پیپلز ڈاکٹر فورم کے رینما ڈاکٹر بشیر صدیقی نے مبارکباد دیں اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ ملاقات کا مقصد کانٹريکٹ ملازمین کے مسائل کے حوالے سے خصوصی گفتگو۔

ڈاکٹر علی مرتضیٰ کی تعیناتی ہسپتال کی ترقی و کامیابی کیلئے کارگر ثابت ہوگی۔ اس موقع پر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور پی ڈی ایف کے رہنما ڈاکٹر بشیر صدیقی بھی موجود تھے۔

Comments
Loading...