بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کو صاف اور خوبصورت بنانے کا بیڑا اٹھا لیا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر سٹی وارڈنز کی ٹیم ایکشن میں
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کو صاف اور خوبصورت بنانے کا بیڑا اٹھا لیا۔
کراچی : شہر بھر میں پل کی دیوار اور مختلف مقام پر اکثر اشتہاروں کو لگا اور لکھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے شہر ایک عجیب کا منظر پیش کررہا ہوتا ہے۔ ان تمام معملات کو دیکھتے ہوئے بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کو صاف اور خوبصورت بنانے کا بیڑا اٹھا لیا۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر سٹی وارڈنز کی ٹیم ایکشن میں آگئے۔ دیواروں، فلائی اوورز اور انڈرپاسز سے غیر مجاز اشتہارات ہٹا کر رنگ و روغن کا کام جاری!۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سٹی وارڈن صائم عمران کی نگرانی میں بحالی کا کام جاری۔