Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔

ایس ایس پی نے افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں جذبے کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

0

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔

کراچی : جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں ایس ایچ او تیموریہ قیصر امتیاز اور ان کی ٹیم شامل ہیں جنہوں نے جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں۔

ایس ایس پی نے افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں جذبے کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

Comments
Loading...