تھانہ کلِفٹن پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
تھانہ کلِفٹن پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
کراچی : تھانہ کلِفٹن پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ کلِفٹن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 موٹر سائیکل لفٹرز علی ولد حاجی اسلم اور جہانگیر ولد محمد نواز کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل کے ڈی یو-7074 (ہونڈا 70سی سی، ماڈل 2008) برآمد ہوئی۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر 622/25 بجرم 381-اے درج کرکے انہیں اے وی ایل سی کے سپرد کردیا گیا۔