Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گوادر میں پاکستان نیوی ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے پر افسوس کا اظہار

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گوادر میں پاکستان نیوی ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے پر افسوس کا اظہار،حادثہ میں شہادت پر اہل خانہ سےتعزیت

0

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گوادر میں پاکستان نیوی ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے پر افسوس کا اظہار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گوادر میں تربیت کے دوران پاکستان نیوی کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ ایم کیو ایم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہے۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین

Comments
Loading...