ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیئے مختلف اقسام کے پودے لگائے جارہے ہیں۔ جمال احمد
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب شروع کیئے جانے والا قومی شجر کاری مہم کا سلسلہ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں یوسی وائز جاری ہے.!!
ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیئے مختلف اقسام کے پودے لگائے جارہے ہیں۔ جمال احمد
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی جانب شروع کیئے جانے والا قومی شجر کاری مہم کا سلسلہ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں یوسی وائز جاری ہے.!!۔ اراکین سینٹرل ارگنایئزنگ کمیٹی شاہد اقبال بھائی ابراہیم شیخ بھائی نے ٹاؤن آرگنائزر شہزور ابراہیم بھائی جوائنٹ و اراکین ٹاون کمیٹی ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی کے ہمراہ آج یوسی 23 کی شجر کاری مہم میں شرکت کی۔
ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیئے مختلف اقسام کے پودے لگائے۔ بعدازاں پاکستان کا قومی پرچم بھی چوک پر بلند کیا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیئے دعا کی۔
اس موقع پر یوسی 23 کے آرگنائزر نعیم بھائی جوائنٹ و اراکین یوسی کمیٹی اور ساتھی بھی موجود ۔