Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

امید ہے آپ کو رات کو نیند اچھی آئے۔ پراچی تہلان

پراچی تہلان ایک ہندوستانی سابق نیٹ بال اور باسکٹ بال کھلاڑی اور ایک اداکارہ ہیں۔

0

امید ہے آپ کو رات کو نیند اچھی آئے۔ پراچی تہلان

تفصیلات کے مطابق پراچی تہلان ایک ہندوستانی سابق نیٹ بال اور باسکٹ بال کھلاڑی اور ایک اداکارہ ہیں۔ پراچی ہندوستان کی قومی نیٹ بال ٹیم کی سابق کپتان ہیں جس نے 2010 کامن ویلتھ گیمز اور 2010-11 میں دیگر بڑی ایشیائی چیمپئن شپ میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’امید ہے آپ کو رات کو نیند اچھی آئے‘‘۔

Comments
Loading...