Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جب آپ مجھے سینوریٹا کہتے ہیں، تو مجھے یہ پسند آتا ہے۔ ریتیکا بڈیانی

ریتیکا بڈیانی ایک اداکارہ ہیں

0

جب آپ مجھے سینوریٹا کہتے ہیں، تو مجھے یہ پسند آتا ہے۔ ریتیکا بڈیانی

تفصیلات کے مطابق ریتیکا بڈیانی 17 اکتوبر 2001 کو پوربندر، گجرات، ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک اداکارہ ہیں، جنہیں ایئر لفٹ (2016)، 10 تصور کل (2016) اور چمن بہار (2020) کے لیے جانا جاتا ہے۔

فل حال فلموں میں کام نا ہونے کی وجہ سے وہ آج کل سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’جب آپ مجھے سینوریٹا کہتے ہیں، تو مجھے یہ پسند آتا ہے‘‘۔

Comments
Loading...