لوگوں کو فینسی مہندی پسند ہے لیکن ثنا سلطان کو ۔ ۔ ۔
ثنا سلطان ایک سوشل میڈیا اسٹار اور آرٹسٹ ہیں۔
لوگوں کو فینسی مہندی پسند ہے لیکن ثنا سلطان کو ۔ ۔ ۔
تفصیلات کے مطابق ثنا سلطان ایک آرٹسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اسٹار بھی ہیں۔ جو اپنے فینز کے لئے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شئیر کی، جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’لوگوں کو فینسی مہندی پسند ہے لیکن ثنا سلطان کو ۔ ۔ ۔‘‘۔