Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اے سی نیو کراچی کا یوپی موڑ کے قریب انسداد تجاوزات آپریشن

0

اے سی نیو کراچی کا یوپی موڑ کے قریب انسداد تجاوزات آپریشن

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف مقام پر ڈی سی طاحہ سلیم کی زیر نگرانی انسداد تجاویزات آپریشن جاری ہے۔ روز کی بنیاد پر کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ عوام نے ان کے اس عمل کو کافی زیادہ سہرایا ہے۔

اے سی نیو کراچی نے یوپی موڑ کے قریب انسداد تجاوزات آپریشن کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل کر دیا۔ ہوٹلوں کے باہر سڑک کو استعمال کرتے ہوئے کرسیاں کے لگانے کی وجہ سے ٹریفک کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی ہوٹلوں کو وارنگ دی گئی۔ جن ہٹلوں نے اس کی خلاف ورزی کی ان کو سیل کردیا گیا۔

Comments
Loading...