Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبے پر اظہار افسوس

0

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا منوڑہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبے پر اظہار افسوس۔ ریسکیو آپریشن تیز کیا جائے ور انسانی جانیں بچائی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی انتظامیہ کو ہدایت۔

وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی سی کیماڑی کوہدایت کی کہ آپریشن کی نگرانی کے لئے اپنی ٹیم بھیج دیں۔ چائنہ پورٹ کے قریب بحری جہاز کشتی سے ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا۔

کشتی میں 10 افراد سوارتھے، 6 مسافروں کو بچایا گیا ہے جبکہ 4 کی تلاش جاری ہے، آگاہی۔

Comments
Loading...