تفتیشی عمل کو بہتر بنائیں اور زیر التوا مقدمات میں جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کریں۔ ڈاکٹر…
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ضلع وسطی ڈاکٹر انعم تجمل صاحبہ (پی ایس پی) کی سربراہی میں ضلع وسطی (انویسٹی گیشن) کے تھانہ جات کی کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔