Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شادمان ٹاون میں ایک دفعہ پھر سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا

شادمان ٹاون میں اس سے پہلے بھی بہت سے مقام پر پودے لگائے گئے تھے۔

0

شادمان ٹاون میں ایک دفعہ پھر سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل، نارتھ ناظم آباد، شادمان ٹاون میں ایک دفعہ پر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ شادمان ٹاون میں اس سے پہلے بھی 1 ہزار پودے لگائے گئے تھے۔ اس شجر کاری مہم کا انچارج شعیب صاحب کا کہنا ہے کہ آپ ہمیں لوکیشن بتائیں ہم آپ کو پودیں دیں گے لگانے کے لئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے پہلے بھی لگائے گئے پودوں کو کچھ لوگوں نے برباد کردیا تھا۔ انکا کہنا تھا کہ لوگوں سے کزارش ہے کہ پودوں کا خیال رکھیں۔ اگر ایک آدمی ایک پودے کی زمہ داری اٹھا لے تو ہم شادمان ٹاون میں لاکھوں پودے لگا سکتے ہیں۔ اس کے لئے ہمیں علاقہ مکین سے تعاون درکار ہے۔

Comments
Loading...