Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عوامی مفاد کے جاری منصوبوں کو ہر صورت جلد سے جلد مکمل کیا جائے۔ سعید غنی

اجلاس میں ڈی جی ایم ڈی اے نجم الدین سہتو، پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد لئیق احمد، سپریڈینٹ انجنئیر شیراز میرانی ،ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ فاروق بگٹی، ڈائریکٹر فنانس وقاص سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے۔