Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اتقآ معین کے بھائی سے ملاقات کے بعد میڈیا کے…

ملاقات میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر ضلع شرقی شاہد ہاشمی، ٹاون چئیرمین گلشن و سکریٹری ضلع ڈاکٹر فواد، وائس ٹاون چئیرمین ابراہیم صدیقی، نائب امیر ضلع شرقی نعیم اختر ودیگر بھی موجود ہیں۔