کراچی کو اس کا حق ملنا چاہیے، تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہو گا، اس حوالے سے ایم کیو ایم ہماری سنجیدہ پارٹنر ہے۔ میاں شہباز شریف، صدر مسلم لیگ ن
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نےسال نو پر ہوائی فائرنگ کے واقعات کے تناظر میں تمام زونل ڈی آئی جیزکوہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کےاحکامات جاری کئے ہیں ۔
میئر کراچی مرتضی وہاب مارکیٹ کو دکانداروں کے ساتھ کھڑے ہونا چاہئے تھا لیکن ساتھ ہونا تو دور ان کے منہ سے دو الفاظ متاثرین کیلئے ہمدردی کے بھی کہیں نظر نہیں آتے۔ سید امین الحق