ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر جمیعت علماء اسلام (ف) کے وفد کی راشد سومرو کی سربراہی میں…
سندھ میں پیپلز پارٹی کی 15 سالہ بدترین حکمرانی کو دیکھتے ہوئے آئندہ سندھ میں انسانیت دوست حکومت کے قیام اور عام انتخابات کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے پر بھی اتفاق،ترجمان ایم کیو ایم پاکستان