کراچی کراچی کے عوام کے پاس سوائے جماعت اسلامی کے کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔ حافظ نعیم الرحمن Webdesk Jan 11, 2024 0 پیپلزپارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں نے مل کراچی کو تباہ وبرباد کردیا ہے۔حافظ نعیم الرحمن
خبریں کے ڈی اے ملازمین کی مشکلات کا علم ہے اور ہم ملازمین کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔… Webdesk Jan 11, 2024 0 میرے یا میئر کراچی کے درمیان کوئی چپکلش نہیں ہے۔ وہ 4 سال کے لئے اور میں چند ماہ کے لئے آیا ہوں۔ مبین جمانی
کراچی کراچی والے ہو جائیں تیار، شہر میں سردی کی لہر میں اضافہ Webdesk Jan 9, 2024 0 کراچی شہر میں سردی کا ایک نیا سسٹم آج داخل ہوگا جو کہ اب تک کا سب سے طاقتور سسٹم ہے۔
خبریں سالوں سے پارٹی کی جڑیں مضبوط کرنے والے جیالوں کی بھی حوصلہ شکنی کی ہے۔ ثناء درانی Webdesk Jan 9, 2024 0 صرف خواتین کا کوٹہ مکمل کرنے کے لے قیمتی پارٹی ٹکٹس یوں ضائع کرنے سے وہاں کے صوبائی کابینہ اور ورکرز جیالوں کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔ ثناء درانی
خبریں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں اکثر اچھے لوگ ہیں، محکمے کی گزشتہ چار ماہ کی کارکردگی آپ سب… Webdesk Jan 9, 2024 0 وزیر حاضر ہو کی تحت پریس بریفنگز نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی ہدایت پر شروع کی گئیں ہیں، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات
کراچی سیاسی ونگ کو زندہ رکھنے کے لیے تحریک کو داؤ پر نہیں لگایا جاسکتا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی Webdesk Jan 6, 2024 0 ہم سب ایم کیو ایم کی طاقت ہیں ایم کیو ایم کا مقصد نہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
خبریں فیڈرل بی ایریا میں رہائشی اسکیم کے لئے مناسب جگہ کی نشاندہی کرکے پروجیکٹ کی منصوبہ بندی… Webdesk Jan 6, 2024 0 ڈائریکٹر جزل کے ڈی اے نوید انور صدیقی نے سوک سینٹر کانفرنس روم میں اعلیٰ افسران پر مشتمل مختلف اجلاسوں کی صدارت کی
خبریں پاکستان کے بڑے شہروں میں سونے کی قیمتیں Webdesk Jan 6, 2024 0 پاکستان کے بڑے شہروں میں سونے کی قیمتیں
انٹرٹینمنٹ کیرالہ کی ماڈل ریسمی آر نائر بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کا شکار Webdesk Jan 5, 2024 0 کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماڈل کو مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے گڈفرا قلعے میں اپنے بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔