Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

کسی بھی قسم کے جلسہ، جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔

0

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے ملک میں صورتحال کافی خراب ہوتی جارہی ہے۔ مختلف مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کا احتجاج۔ سرکاری اور غیر سرکاری املات کا نقصان پہنچایا گیا۔ سڑکیں بند کردی گئی۔

موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کسی بھی قسم کے جلسہ، جلوس، دھرنا، احتجاج اور 4 لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

ملک کے مختلف صوبوں میں فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تاکہ امن قائم کیا جاسکے۔

Comments
Loading...