Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بلدیہ عظمیٰ کا ویجیلنس اسکواڈ شہر کے انفراسٹرکچر کی حفاظت کے لیے میدان میں آ گیا۔

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر میں اسٹریٹ لائٹس اور دیگر چوری کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ سٹی وارڈن کو ویجیلنس اسکواڈ قائم کرنے کا حکم دیا، جس کے بعد ویجیلنس اسکواڈ کو بیس الیکٹرک بائیکس فراہم کر دی گئیں۔ ویجیلنس…

پنجاب میں “میّت منتقلی سروس” کا آغاز ، اب غریب و متوسط خاندانوں کو مہنگی نجی…

پنجاب : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور عوام دوست اقدام۔ پنجاب میں "میّت منتقلی سروس" کا آغاز — اب غریب و متوسط خاندانوں کو مہنگی نجی ایمبولینس سے نجات۔ سروس حاصل کرنے کے لئے 1122 پر کال کریں یا ہسپتال کاؤنٹرز سے مفت سہولت…

صارفین کو شام کے اوقات میں انٹرنیٹ سروس کی تنزلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پاکستان : پی ٹی سی ایل نے اپنے شول میڈیا اکاونٹ فیس بک پر ایک پوسٹ میں سب میرین کیبل پر مرمتی کام کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرتے کہا کہ بین الاقوامی کیبل کنسورشیم کے ذریعہ خرابی کی مرمت کے لئے ہماری سب میرین کیبلز میں سے ایک پر بحالی کی…

جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی شہر میں پڑھو اور پڑھاو کیمپ

کراچی : شہر کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے پڑھو اور پڑھاو کیمپ لگائے گئے ہیں۔ یہ کیمپ 12 اپریل سے 20 اپریل تک لگے رہیں گے۔ ان کیمپ کا مقصد ان لوگوں تک کتابیں پہنچانا ہے جو اس مہنگائی کے دور میں کتابیں نہیں خرید سکتے ہیں۔ …