Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم پی اے جمال احمد کی واٹر بورڈ کے آفس میں اہم ملاقات کی۔

کراچی : نارتھ ناظم آباد ٹاؤن اور نارتھ کراچی ٹاؤن میں واٹر بورڈ کی جانب سے رہائشی علاقوں میں پانی کی فراہمی کے حوالے سے عوامی شکایات پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی جمال احمد کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ممبر و بلدیاتی رکن آصف احمد نے ایم ڈی…

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما و رُکن قومی اسمبلی سید امین الحق کا جامعہ کراچی…

اساتذہ کی ترقیوں میں رکاوٹیں اور طلبہ کو درپیش سنگین مسائل کا فوری حل نکالا جائے، نااہل حکمران جامعہ کراچی کو کھنڈر بنانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ سید امین الحق

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر لائنز ایریا یونین کونسل 9 میں پیور بلاک کا کام…

کراچی : ترقی کی لہر نے لائنز ایریا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ایک اور محروم یونین کونسل بہتر اور مثالی بننے کے قریب۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر لائنز ایریا یونین کونسل 9 میں پیور بلاک کا جاری کام تبدیلی اور بہتری کے…

میئر پورٹل پر میئر کراچی کا ایک اور عوامی شکایت پر نوٹس۔

کراچی : میئر پورٹل پر میئر کراچی کا ایک اور عوامی شکایت پر نوٹس۔ کورنگی میں 8000 روڈ پر اسٹریٹ لائٹس کے پول کے جھکنے کی شکایت پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹیم کو پول کو نکال کر درست کرنے کا حکم دیا، جس پر…

ایم پی اے شارق جمال نے ویمن ڈگنٹی ایوارڈ 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

کراچی : ایم پی اے ڈاکٹر سید شارق جمال نے ویمن ڈگنٹی ایوارڈ 2026 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ویمن ونگ کے زیر اہتمام اس تقریب کا انعقاد مختلف شعبوں میں خواتین کی کامیابیوں اور خدمات کو تسلیم کرنے اور جشن…

سیورینجرز کے درمیان بھی جنگ جاری ۔۔۔ ایک دوسرے پر الظام تراشی

سوشل میڈیا ایک ایسا پلٹفارم بن گیا ہے جس نے بہت سارے لوگوں کو شہرت اور عزت دی ہے۔ جو لوگ فلم یا ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا ہنر نہیں دیکھا سکتے وہ لوگ سوشل میڈیا پر کام کرنے کے بعد بہت زیادہ شہرت حاصل کرلیتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ لوگوں میں ایک…

سیکٹر 5ایم، نیوکراچی کچرے کے ڈھیر میں ہوا تبدیل ۔۔۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کچرا…

کراچی : سیکٹر 5ایم، نیوکراچی کچرے کے ڈھیر میں ہوا تبدیل۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کچرا اتھانے میں ناکام نظر آتی ہے۔ علاقہ مکین نے اس حوالے سے یوسی آفس میں شکایت درج کرانا شروع کردیا۔ آبادیوں کے درمیان ڈمپنگ پوائنٹ موجود ہونے کی…

تھانہ منگھوپیر پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی۔

کراچی : ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس نے بھاری مقدار میں گٹکا ماوا کی سپلائی ناکام بنا دی۔ ملزم ہائی روف میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں گٹکا چھپا کر اسمگلنگ کی کوشش کر رہا تھا۔ حب، بلوچستان کے داخلی راستے پر کارروائی کے دوران ملزم گاڑی چھوڑ کر…