Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی کا نیو ایم اے جناح روڈ کی بحالی کا حکم۔

کراچی : میئر کراچی کا نیو ایم اے جناح روڈ کی بحالی کا حکم۔ شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نیو ایم اے جناح روڈ کی خستہ حال صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے فوری مرمت کے احکامات جاری کیے، جس پر متعلقہ ٹیم…

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ڈی سی سنٹرل طحہٰ سلیم کی پبلک اسکول میں شجر کاری مہم

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ڈی سی سنٹرل طحہٰ سلیم کی پبلک اسکول میں شجر کاری مہم کراچی : موسم کی تبدیلی سے سب واقف ہیں۔ گرمی کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ عالمی یوم ماحولیات ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے اور ماحولیات…

امریکی ایوانِ نمائندگان کے ایران جنگ کے خلاف قرار داد منظور کرنے کے باوجود ٹرمپ کے عزائم…

لاہور : امریکی ایوانِ نمائندگان کے ایران جنگ کے خلاف قرارداد منظور کرنے کے باوجود ٹرمپ کے عزائم میں تبدیلی آنے کا امکان نہیں۔ امریکہ اور اسرائیل کے مابین مجوزہ مکمل عسکری اتحاد مستقبل میں ایک بڑی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ وزیراعظم…

رحمت شیرین سے شالیمار چوک تک پیور کی تنصیب سے پہلے ٹی ایم سی نارتھ ناظم آباد بلاک -کے…

کراچی : نارتھ ناظم آباد ٹاون کی جانب سے نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی کام جاری ہے۔ اس حوالے سے رحمت شیرین سے شالیمار چوک تک پیور کی تنصیب کا کام جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے رحمت شیرین سے شالیمار چوک تک پیور کی تنصیب سے…

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ضلع کورنگی میں جاری ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ۔

کراچی : ضلع کورنگی میں جاری ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے 30 جون کی ڈیڈ لائن مقرر کیے جانے کے بعد متعلقہ ٹیموں نے جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کر دی ہے، اور شہر بھر میں جاری…

محرم الحرام کے دوران تمام بلدیاتی عملہ فیلڈ میں موجود رہے۔ چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ

کراچی : چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کی سربراہی میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ٹاؤن آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کے انتظامات، صفائی ستھرائی، روشنی، پانی کی فراہمی اور دیگر…