کراچی : بارش کے دوران شہریوں کی سہولت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس سڑکوں پر موجود ہے۔
ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کے لیے اہلکار ہمہ وقت متحرک ہیں۔
عوام کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کے سفر میں، ہم سفر!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی : ایسٹ زون کے تھانہ سچل کی پولیس کا وکیل سوسائٹی کے قریب چار رکنی ڈکیت گینگ سے مقابلہ ہوا۔ مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کام پر جانے والے شہریوں سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے۔
گشت پر مامور پولیس بروقت موقع پر پہنچی تو ملزمان نے!-->!-->!-->…
کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے درجنوں سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم بلاول کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 19 مقدمات میں پہلے ہی جیل جاچکا ہے۔ اس کے قبضے سے 1 پستول اور راؤنڈز برآمد ہوئے۔
ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود میں انٹیلجنس بیسڈ!-->!-->!-->…
کراچی : تھانہ کورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایریا، کورنگی نمبر 1 سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت اسد ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت شاداب کے 40 پیکٹ، پائن سگریٹ کے 20 منڈ!-->!-->!-->…